sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -09-Sep-2023

ہاں ! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی

اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو

کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی

اور دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو

   20
0 Comments